Results 1 to 4 of 4

Thread: ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

    ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی
    497861 44547428 - ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

    ملک بھر میں ڈالر کے منہ زور ہونے کے بعد روپیہ مزید کمزور ہو گیا ہے جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ۔ دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ دیکھی گئی۔

    دنیا نیوز کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان بھری، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر ایک روپے 25 پیسے بڑھ گئی جس کے بعد نئی قیمت 164 روپے 25 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
    دوسری طرف انٹر بینک میں ایک روپیہ 89 پیسے مہنگا ہو گیا اور تاریخ Ú©ÛŒ بلند ترین سطØ+ 164 روپے 5 پیسے Ú©ÛŒ سطØ+ پر پہچ گیا۔
    دنیا نیوز کے مطابق 2 دن کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے جس سے ایک جانب روپیہ ہلکان ہو گیا تو دوسری طرف روزمرہ استعمال کی اشیا سمیت دیگر مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
    ذرائع Ú©Û’ مطابق روپیہ کمزور ہونے Ú©Û’ بعد پاکستان پر بیرونی قرضوں Ú©Û’ Ø+جم میں بھی بڑھنے کا خدشہ ہے اور ملکی برآمدی مصنوعات Ú©ÛŒ لاگت بڑھنے Ú©Û’ سبب توازن تجارت Ú©ÛŒ صورتØ+ال بھی ابتر ہو سکتی ہے۔
    اُدھر سٹاک مارکیٹ میں بھی 314 پوائنٹس Ú©ÛŒ مندی دیکھی گئی۔ Ø+صص مارکیٹ Ú©Û’ انڈیکس میں 34 ہزار Ú©ÛŒ Ø+د بھی گر گئی جس Ú©Û’ بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 774 پوائنٹس Ú©ÛŒ سطØ+ پر بند ہوا۔دوسری طرف سونے Ú©ÛŒ قیمت بھی مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں، فی تولہ سونے Ú©ÛŒ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس Ú©Û’ بعد فی تولہ سونا 81500 روپے Ú©Û’ ساتھ ملکی تاریخ Ú©ÛŒ نئی بلند ترین سطØ+ پر پہنچ گیا ہے۔
    2gvsho3 - ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں من

    2gvsho3 - ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں من

    hmm.. aj kam hogaya 4 rs i think

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں من

    Quote Originally Posted by sheem View Post
    hmm.. aj kam hogaya 4 rs i think
    کوئی استØ+کام نہیں مزید مہنگا ہو گا
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ڈالر منہ زور، روپیہ کمزور، سونا بھی مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مندی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •